کوتاہ قامتی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پستہ قد ہونا، ٹھگنا یا بونا ہونا۔ "ایک تو سیڑھی چھوٹی پھر اپنی کوتاہ قامتی کے سبب بھی یہ مشکل اس کے ہاتھ وہاں پہنچ رہے تھے۔"      ( ١٩٨٥ء، کچھ دیر پہلے بندسے، ١٣٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کوتاہ' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم 'قامت' بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پستہ قد ہونا، ٹھگنا یا بونا ہونا۔ "ایک تو سیڑھی چھوٹی پھر اپنی کوتاہ قامتی کے سبب بھی یہ مشکل اس کے ہاتھ وہاں پہنچ رہے تھے۔"      ( ١٩٨٥ء، کچھ دیر پہلے بندسے، ١٣٣ )

جنس: مؤنث